حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "شعب الایمان" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی الله علیه وآله:
مَثَلُ المُؤمِنِ كَمَثَلِ النَّحلَةِ ؛ لا يَأكُلُ إلّا طَيِّبا ، ولا يَضَعُ إلّا طَيِّبا
پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا:
مؤمن شہد کی مکھی کی مانند ہے۔ صرف پاک و پاکیزہ کھاتا ہے اور پاک و پاکیزہ ہی تولید کرتا ہے۔
شعب الایمان: ج 5، ص 58، ح 5765